... लखनऊ में इल्म-ए ज़बान के कई फ़न पैदा हो गए, जिन में कोई मुका़म लखनऊ का मुका़बला नहीं कर सकता. इनही में से एक फ़न फब्ती कहना है....... लखनऊ के अदना अदना लड़के, बाजा़री औरतें, जाहिल दूकानदार.... तक ऐसी बरजस्ता फब्तियां कह जाते हैं कि बाहर वालों को हैरत हो जाती है.
- मौलाना अब्दुल हलीम शरर लखनवी
لکھنؤ میں علم زبان کے کئی فن پیدا ہو گئے، جن میں کوئی مقام لکھنؤ کا مقابلہ نہیں کر سکتا. انھی میں سے ایک فن پھبتی کہنا ہے...... لکھنؤ کے ادنا ادنا لڑکے، بازاری عورتیں، جاہل دوکان دار... تک ایسی برجستہ پھبتیاں کہہ جاتے ہیں کہ باہر والوں کو حیرت ہو جاتی ہے.

- مولانا عبدالحلیم شررلکھنوی